صدر پرنب مکھرجی نے سروس سیکٹر کو اس الفیہ کی صنعت قرار دیتے ہوئے آج کہاکہ روزگار کے مواقع، ہنرمندی کو فروغ ، غیرملکی راست سرمایہ کاری، تجارت اور اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینے والا یہ شعبہ ملک میں تبدیلی
کا ذریعہ ہے۔
مسٹر مکھرجی نے گریٹر نوئیڈا میں ’خدمات کے شعبہ سے متعلق عالمی نمائش (گلوبل ایگزیبیشن آن سروسز)۔
2016 ‘ کا افتتاح کرتے ہوئے کہاکہ ہندستان میں سروسز کے شعبہ میں ہر سال نو فیصد کی شرح سے اضافہ ہو رہا ہے